ہمارا معاشرہ اور عورت لکھاری

اشاعت: مکالمہ ۳۶، اکادمی بازیافت کراچی ۲۰۱۸
یاسمین حمید
ہمارا معاشرہ اور عورت لکھاری
یہاں عورت لکھاری سے دراصل مراد عورت کا تخلیقی وجود ہے۔ سب سے پہلا سوال جوذہن میں آتا ہے وہ یہ ہے کہ عورت کا تخلیقی وجود ہی کیوں یا عورت لکھاری ہی کیوں، صرف لکھاری کیوں نہیں؟

Read More

You may also like...